زندگی کو خوبصورت بنانے والی حدیثپیارے نبی ﷺ نے فرمایا: یہ چار باتیں مجھ سے لے لو یہ دنیا بھی تمھاری اور اۤخرت بھی تمھاری۔1. کبھی بھی کسی کو دھوکہ نہ دینا۔2. ہمیشہ سچ بولنا کبھی جھوٹ نہ بولنا۔3. اپنے اخلاق اچھے رکھنا۔4. ہمیشہ رزقِ حلال کمانا۔
No comments