facebook

Breaking News

اللہ تعالیٰ کے ناراض ہونے کی نشانی (حدیث)

اللہ تعالیٰ کے ناراض ہونے کی نشانی
salar ali
حضرت موسیٰ علیہ السلام نے اللہ تعالیٰ سے پوچھا: اے اللہ جب اۤپ ناراض ہوتے ہو تو ہمیں کیسے پتہ چلے گا کہ اۤپ ناراض ہیں؟
اللہ تعالیٰ نے فرمایا: جب میں ناراض ہوتا ہوں تو حکومت بیوقوفوں کو دیتا ہوں اور پیسہ بخیلوں کو دیتا ہوں اور بارشیں بے وقت کرتا ہوں۔
فرمایا: یا اللہ جب اۤپ راضی ہوتے ہو تو اُس کی کیا نشانی ہے؟
اللہ تعالیٰ نے فرمایا: کہ اُس کی نشانی یہ ہے کہ حکومت سمجھدار اور نیک لوگوں کو دیتا ہوں اور پیسہ سخی لوگوں کو دیتا ہوں اور بارشیں وقت پر کرتا ہوں، تو موسیٰ سمجھو میں اپنے بندوں سے راضی ہوچکا ہوں۔

No comments